• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مظفر گڑھ: بااثر شخص کی 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

    مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں بااثر شخص نے چار سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کر ڈالی، بچی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    چار سالہ معصوم کلی، علیزہ مہران نامی بااثر شخص کی درندگی کا شکار ہوئی، بچی کو تیز دھار آلے سے زخمی بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ بچی کی ماں پر بااثر افراد کی جانب سے قانونی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

    ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، درندہ صفت شخص کو جلد گرفتارکرلیا جائے گا۔

    Advertisements
    118 مناظر