• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • اوکاڑہ کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے

    اوکاڑہ۔ اوکاڑہ کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے
    اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے
    انسپکٹر سوار خان ایس ایچ او تھانہ چوچک،سب انسپکٹر جاوید خان ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا،سب انسپکٹر سعادت اللہ خان ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور تعینات۔میاں سلیم بشیر کامیانہ بیورو چیف روزنامہ میرٹ نیوز اوکاڑہ

    Advertisements
    98 مناظر