• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • رینالہ خورد:قومی شاہراھ پر فرنس آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع

    رینالہ خورد( سلیم بشیر) فرنس آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

    رینالہ خورد:قومی شاہراھ پر فرنس آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ تاحال ٹینکر الٹنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ محکمہ ریسکیو فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیموں نے ایریا کو کارڈن آف کر دیا۔ ٹینکر میں تقریباً 50 ہزار لیٹرآئل موجود ہے۔

    Advertisements
    101 مناظر