Site icon Meritnews

کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔

Exit mobile version