کوشش ہے دسمبر تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگ جائے: یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے دسمبر تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگ جائے، لاہور کی بہت جلد 40 فیصد آبادی ویکسی نیٹڈ ہوجائے گی، حکومت فری ویکسی نیشن کی سہولت گھر گھر پہنچانے کو تیار ہے۔
94 مناظر