• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے: فواد چودھری

    ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے۔

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں، 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں، معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے حقائق سامنے لائیں گے۔

    Advertisements
    86 مناظر