• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • لورالائی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،سات دہشتگرد ہلاک،3 فرارہونےمیں کامیاب

    لورالائی میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔
    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم میں دہشت گردوں کی موجودگی پر ایک کمپاؤنڈ پر چھاپہ مارا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور مبینہ دہشت گردوں کے 3 ساتھی فرار ہو گئے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

    ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ فرار ہونے والوں کی تلاش جاری ہے۔

    98 مناظر