ڈالر 10 ماہ کی بلندترین سطح پر، نئی قیمت 165 روپے 25 پیسے مقرر
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر82 پیسے مہنگا، 165 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مئی سے اب تک 8.5فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ چار ماہ کے دوران ڈالر 12.97 روپے مہنگا ہوا۔
ڈالر کی قیمت بڑھتے سے پاکستان کی جانب سے لئے گئے بیرونی قرضوں پر 1400 ارب روپے کا دباو آئے گا۔
Advertisements