• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ہینگ ٹونگ 77 جہاز کیلئے ریسکیو آپریشن، سمندر میں ہائی ٹائیڈ شروع ہوگئیں

    جہاز کو بحفاظت گہرے سمندر تک لے جانے کا آپریشن شروع ہوگیا۔ سمندر میں جہاز سے 700 میٹر کے فاصلے پر کرین بارج نے کام کرنا شروع کر دیا۔ جہاز سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر دو ٹگ بوٹ پہنچا دی گئیں۔ ایک ٹگ بوٹ آپریشن میں حصہ لے ہی ہے جبکہ دوسری اسٹینڈ بائی ہے۔

    ساحل پر موجود مشینری اور تمام عملہ تیار ہے جبکہ کرین سے جہاز کو دھکیلا جا رہا ہے۔ آج بھی جہاز کی پوزیشن میں 50 میٹر تبدیلی آئی ہے۔

    140 مناظر