• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا

    کابل سے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے انخلا کا معاملہ، پی آئی اے نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا۔
    افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر کابل ایئرپورٹ سے قومی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ جس میں پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے کابل میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جا رہا ہے۔ تاہم پی آئی اے نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا۔

    پی آئی اے نے کابل کیلئے آج 3 پروازیں چلانے کا پلان ترتیب دیا تھا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے ایک روز کیلئے کابل کی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

    84 مناظر