• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • راولپنڈی میٹرو سیکنڈل میں بڑی پیشرفت، نیب نے شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کرلیا

    نیب راولپنڈی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے۔ شہباز شریف کو احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا ہے۔

    نیب ذرائع کے مطابق ریکارڈ کے مطابق احسن اقبال کو کنٹریکٹ اس لئے دیا گیا کہ شہباز شریف نے کہا ہے۔ کنٹریکٹ دینے کے حوالے آر ڈی اے کی فائل میں کوئی دستاویزت نہیں ہے۔ فائل میں صرف اتنا لکھا ہے کہ شہباز شریف نے کنڑیکٹ دینے کا کہا ہے جبکہ کنٹریکٹ دیتے وقت پیپرا رولز کی بھی خلاف ورزی کی جانے کا الزام ہے۔

    Advertisements
    125 مناظر