• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • دوسروں پر مرضی مسلط کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار کھائی میں گرایا: چین

    چین نے ہٹ دھرمی کو امریکا کی ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دوسروں پر مرضی مسلط کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار کھائی میں گرایا۔
    چینی دفتر خارجہ کے مطابق ویتنام سنڈروم سے افغانستان سنڈروم تک امریکا ناکام رہا، امریکا نے دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی، ایسا کرنے کے خواب نے امریکا کو بار بار ناکامی سے دوچار کیا۔

    طالبان کے بارے میں چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے طالبان وسیع حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

    83 مناظر