• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرانے کا فیصلہ

    حکومت نے ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فافن اور پلڈاٹ کو مشین کے معائنے کی درخواست کر دی۔
    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی جانب سے سی ای او فافن اور پلڈیٹ کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے ویژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی، وزیراعظم، صدر، پارلیمنٹرینز اور الیکشن کمیشن ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرچکے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دینا چاہتے ہیں۔

    Advertisements
    105 مناظر