آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام، آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، روٹس پر موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی
129 مناظر