• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 74 افراد انتقال کر گئے اور 4373 نئے کیسز بھی رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4373 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 74 افراد انتقال کر گئے۔

    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.86 فیصد رہی۔

    Advertisements
    109 مناظر