• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

    گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کو جلو پنڈ میں آپریشن کر کے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشتگردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، پریما کارڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

    81 مناظر