• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • دوحا مذاکرات میں افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے پر اتفاق

    امریکا کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحا مذاکرات میں افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے اور سیاسی تصفیے پر اتفاق کیا گیا ہے، تمام ممالک کے نمائندے اس بات پر متفق ہیں پرتشدد کارروائیوں کو فوری طور پر بند کیا جائے۔
    امریکا کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے مطابق دوحا مذاکرات کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے اور سیاسی تصفیے پر اتفاق کیا گیا، امن عمل کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

    مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شرکا نے زور دیا کہ فریقین فوری جنگ بندی کے لیے اقدامات کریں۔

    Advertisements
    111 مناظر