• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • راولپنڈی کے 28 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

    جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، ان میں پشاور روڈ کینٹ، ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، چکلالہ سکیم 3 کینٹ، گلشن آباد، وارث خان، مری روڈ، شکرال ، آئی جے پی روڈ، عید گاہ اصغر مال بھی شامل ہیں۔ ان علاقوں میں مقررہ اوقات کے دوران اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، تاہم شہریوں کی آمدورفت محدود رہے گی۔
    راولپنڈی کے 28 علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن 20 اگست تک نافذ رہے گا۔

    Advertisements
    120 مناظر