• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کے افغانستان سے متعلق خیالات میں تبدیلی نہیں آئی: فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے افغانستان سے متعلق خیالات میں تبدیلی نہیں آئی، عمران خان ماضی میں جنگ کے خلاف تھے تو اب بھی ہیں، وزیراعظم نے ہمیشہ افغانستان میں امن و استحکام کی بات کی۔
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے بھارت اور افغانستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا، وہ اس پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

    Advertisements
    75 مناظر