• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی، امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہو گئی جس کے بعد قیمت 163. روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 76 پیسے ہو گئی ہے۔

    Advertisements
    90 مناظر