موسم گرما کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھرمیں سکولزکھل گئے
موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب بھر میں سکولز کھل گئے۔ کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں آج سے نئے تعلیم سال کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ اساتذہ کو کورونا ویکیسن کے بعد سکولوں میں داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ یاد رہے پنجاب بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں دی گئیں تھی۔
Advertisements