پی ٹی آئی نے 6 امیدوار وں کو مخصوص نشتوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیں
ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر رفیق نیئر، علما مشائخ کی نشست کیلئے پیر مظہر الحق کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ سمندر پار آباد کشمیریوں کی نشست پر چودھری محمد اقبال کو ٹکٹ ملا جبکہ خواتین کی مخصوص نشتوں کیلئے تقدیس گیلانی، بیگم امتیاز نسیم اور صبیحہ صدیق کو ٹکٹ دیا گیا۔
82 مناظر