وزیراعلی پنجاب سرداد عثمان بزدار کی ستگھرہ مقبرہ میرچاکررند آمد
وزیراعلی پنجاب سرداد عثمان بزدار کی ستگھرہ مقبرہ میرچاکررند آمد۔
سیکیورٹی میں غفلت برتنے پر ڈی پی او نے دو ایس ایچ اوز اور انچارج سیکیورٹی برانچ کو معطل کر دیا
وزیر اعلی پنجاب کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی میں غفلت برتی گئی۔
احتجاجی مظاہرین وزیراعلی پنجاب کی گاڑی کے پاس پہنچ گئے تھے
ایس ایچ او تھانہ ستگھرہ اور ایس ایچ او تھانہ سٹی رینالہ خورد سمیت انچارج سیکیورٹی برانچ کو معطل کر دیا۔