• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی: فردوس عاشق

    فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی، پی ٹی آئی مافیا کا ڈالا ہوا گند صاف کر رہی ہے۔
    معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی پی 38 میں بدمعاشی، غنڈہ گردی، دھونس دھمکی سے ووٹ چرانے والوں کا ہمیشہ کیلئے سورج غروب ہو رہا ہے اور یہ حلقہ بھی کپتان کا ہو چکا ہے۔

    فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب کا ہر شہر اور گاؤں ترقی کر رہا ہے، سابق حکمرانوں نے برسوں اقتدار کے باوجود پنجاب کے عوام کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

    Advertisements
    84 مناظر