• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ فیصلہ کن معرکے میں آج آمنے سامنے

    پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں رات ساڑھے دس بجے مدمقابل ہوں گی۔ میزبان شہر مانچسٹر میں شاہینوں نے پڑاؤ کرلیا۔ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سنڈے کا میلہ میزبان کھلاڑیوں نے لوٹ لیا تھا۔ مہمان ٹیم کم بیک کرنے ٹرافی جیتنے کے لیے پرعزم ہے۔
    نائب کپتان شاداب خان نے فتح کی امید دلا دی۔ بڑے میچ کے لیے ٹیموں کے بڑوں نے سر جوڑ لیے، کمبی نیشن کے لیے جوڑ توڑ کرنے لگے۔
    بابائے کرکٹ کے دیس ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج ہوگا۔ دوسرے میچ میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست ہوئی، شاہینوں نے ٹرافی جیتنے پر نظریں جمالیں۔

    102 مناظر