• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا: وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں معاشی ٹیم کی محنت کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا ہے۔
    اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ معیشت مضبوط ہو رہی ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی تھی، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو درست کرنے کیلئے ٹھوس اقداما ت کئے۔

    89 مناظر