• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان شہریت ایکٹ 1951میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان شہریت ایکٹ 1951میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا ۔

    وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کا بل پیش کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے بچے کے والد اور والدہ کا پاکستانی ہونا ضروری ہے کہ وہ پھر پاکستان کی شہریت حاصل کرسکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اب نئی ترمیم یہ لائی جارہی ہے کہ والدین میں سے کسی ایک کا بھی تعلق پاکستان سے ہوتو بچے کو پاکستان کی شہریت دی جاسکتی ہے۔

    سپیکرقومی اسمبلی نے پاکستان شہریت ترمیمی بل مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا۔

    55 مناظر