• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا : فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور سابق صدر افغانستان حامد کرزئی میں رابطہ ہوا، مجوزہ کانفرنس میں حامد کرزئی سمیت افغان قیادت کو شمولیت کی دعوت دی گئی۔

    فواد چودھری کا کہنا تھا کہ امید ہے کانفرنس سے افغانستان کے مسائل کے حل کی نئی امید جاگے گی، کانفرنس کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائینگی۔
    پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

    199 مناظر