• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحیت، پلوامہ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

    مقبوضہ وادی کے شہر پلوامہ میں بھارتی غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران لوگوں کو حراساں بھی کیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ کشمیری عوام نے ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

    109 مناظر