• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • یونیورسٹیز کے طلبہ نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا

    آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ دن گذارا، پروگرام کا مقصد طلبہ کو پاک فوج کے امور کار کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طلبہ کو پاک فوج کے تنظیمی ڈھانچے اور دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
    طلبہ نے ٹینکوں کی سواری اور آرمرڈ گاڑیوں میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، مہارتوں اور عزم و حوصلے کو بھی سراہا۔

    105 مناظر