• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر جرأت مندانہ موقف اپنایا :عثمان بزدار

    عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، وزیراعظم کشمیر کے حقیقی وکیل ہیں، عمرا ن خان نے مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کی بات کی۔
    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ سابق حکمرانوں نے کشمیر کا سوداکرنے کی مذموم کوشش کی، سابق ادوار میں تنازعہ کشمیر کی بجائے ذاتی تعلقات کو پرموٹ کیا گیا، پاکستان کے سند یافتہ جعلساز الیکشن میں کشمیر کے جعلی وکیل بن کر عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے، وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر جرأت مندانہ موقف اپنایا۔

    Advertisements
    104 مناظر