• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ایم کیو ایم پاکستان کے سابق اور موجودہ رہنماؤں سے عوام پاکستان پارٹی نے رابطے شروع کردیئے

    ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کےسابق رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین ،پی ٹی آئی کےسابق رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل بھی عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے جبکہ کراچی کی کئی اہم کاروباری سیاسی شخصیات سےبھی شمولیت کےلیےرابطے جاری ہیں ۔
    دوسری جانب ذرائع کا یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ ن لیگ،پی ٹی آئی، ایم کیوایم سےنکلے اورناراض افراد عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہورہے ہیں، عوام پاکستان پارٹی کی20رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

    شاہد خاقان عباسی چیئرمین، مفتاح اسماعیل سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،عوام پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 4جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا اور 6جولائی کو عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ شہر اقتدارمیں ہوگی ۔

    72 مناظر