• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • یورو فٹبال کپ، انگلینڈ ڈنمارک کو دو ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

    یوروفٹبال کپ میں انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے دوسرے سیمی فائنل میں ڈنمارک کو دو ایک سے شکست دی، فائنل انگلینڈ اوراٹلی کے درمیان لندن میں ہو گا۔
    انگلینڈ کی 5 دہائیوں بعد یورو کپ فائنل میں رسائی، متحارب ٹیموں کے سنسنی خیز کھیل کے باعث تماشائیوں کی سانسیں اوپر نیچے ہوتی رہیں۔ دوسرے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کا سکور 1-1 سے برابر رہا، فیصلہ پنلٹی کک پر انگلینڈ کے حق میں ہوا اور فائنل میں رسائی پائی۔ فتح ملنے پر لندن میں جشن منایا گیا، لوگ خوشی سے ناچتے سڑکوں پر نکل آئے۔

    گذشتہ میچ میں اٹلی نے سپین کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا تھا، اٹلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین کو دو کےمقابلے چار گول سے شکست دی تھی۔ فائنل میچ 12 جولائی کو انگلینڈ اور اٹلی کے مابین کھیلا جائے گا۔

    134 مناظر