• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • لاہور: بارش سے موسم تبدیل، محکمہ موسمیات کی آج رات مزید بادل برسنے کی پیشگوئی

    لاہور میں بارش سے موسم تبدیل ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج رات مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔
    لاہور میں صبح سویرے آسمان پر بادل چھائے اور بارش ہوئی۔ ابر رحمت برسنے سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ سبی اور نوکنڈی میں پارہ اڑتالیس کو چھونے کی توقع ہے۔

    Advertisements
    124 مناظر