• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

    برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ہوئی۔
    برطانوی ہائی کمشنر نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چیمبر میں ان سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق جین میریٹ اور یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی پارلیمان کے درمیان تعاون بڑھانے پر غور کیا

    37 مناظر