• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ہر مشکل وقت میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہا: وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی

    شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، مسئلہ کشمیر پر بھی ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔
    پاکستان چین تعلقات کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کے دلوں میں پائی جاتی ہے، کورونا وبا پر چین نے بہترین انداز میں قابو پایا، چین نے پاکستان کو ساڑھے تین ملین ویکسین کی خوراکیں مہیا کیں، پاکستان کا محور خطے میں معاشی طور پر ترقی ہے، اقتصادی راہداری منصوبہ معیشت کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے، اسے جلد مکمل کریں گے۔

    121 مناظر