• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کی کورونا سے مؤثر انداز سے نمٹنے پر این سی او سی ممبران کو مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے مؤثر انداز سے نمٹنے پر این سی اوسی ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا شکر گزار ہوں۔
    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوبل نارملسی انڈیکس کی فہرست پوسٹ کرتے ہوئے کورونا سے مؤثر انداز سے نمٹنے پر این سی او سی ممبران، احساس ٹیم اور سٹیٹ بینک کومبارکباد دی اور کہا سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا شکر گزار ہوں۔

    Advertisements
    70 مناظر