• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کوئٹہ: ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشتگرد مارے گئے

    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی اداروں نے ہزار گنجی میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    اطلاعات کے مطابق دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جسے بر وقت ناکام بنا دیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

    Advertisements
    77 مناظر