• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

    ملک کے اکثر علاقوں میں جھلسا دینے والے گرمی کا راج ہے۔ لو کے تھپیڑوں نے شہریوں کو بے حال کر دیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے شدید گرمی کی لہر آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
    محکمہ موسمیات نے آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت 43، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور میں 45 رہے گا۔ سندھ کے مختلف علاقے بھی شدید گرمی کے زیر اثر ہیں۔ نوابشاہ میں پارہ 45 تک رہے گا۔ بلوچستان میں گرمی حدوں کو چھو رہی ہے۔ سبی میں درجہ حرارت 47 تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

    Advertisements
    148 مناظر