• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں نظر نہیں آتی: آصف علی زرداری

    آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں نظر نہیں آتی، افغانستان کی صورت حال خطرناک ہے، اس کے اثرات پاکستان پر آسکتے ہیں، اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔

    قبل ازیں سابق صدر ‏آصف زرداری نیب کے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق صدر کو حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت دی۔ آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

    Advertisements
    215 مناظر