• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مقبوضہ کشمیر پر اے پی سی ناکام، انگلیاں اٹھنے کے بعد مودی سرکار کا نیا ڈرامہ

    مقبوضہ کشمیر پر اے پی سی ناکام، انگلیاں اٹھنے کے بعد مودی سرکار کا نیا ڈرامہ، ایس سی او کانفرنس سے پہلے ہی اَجیت دوول نے ڈرون حملے کا راگ الاپنا شروع کر دیا۔
    کیا ہر الیکشن سے پہلے بی جے پی اپنے لوگوں اور فوجیوں کو نشانہ بناتی رہے گی ؟ پلواما میں بھی مودی نے اپنے ہی لوگوں کو مروایا۔ بھارتی عوام کا مودی سے اعتماد اٹھنے لگا۔

    ڈرون حملہ بپن راوت اور بھارتی ائیر چیف کی چپقلش کا نتیجہ، بپن راوت اور ہندوستانی ائیر چیف کے درمیان اختیار کی جنگ عروج پر، بھارتی سروسز چیفس بپن راوت کی بطور سی ڈی ایس تقرری کو سیاسی مانتے ہیں۔ بھارتی ائیر فورس اور بپن راوت کے درمیان سرد جنگ کے کئی پہلو منظر عام پر آچکے ہیں۔

    93 مناظر