Site icon Meritnews

جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version