• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس سے مزید 39 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1043 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 913 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 46 ہزار 227 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 44 ہزار 663، سندھ میں 3 لاکھ 30 ہزار 552، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 663، بلوچستان میں 26 ہزار 466، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 759، اسلام آباد میں 82 ہزار 278 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 868 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    78 مناظر