• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1119 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 874 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 45 ہزار 184 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 44 ہزار 474، سندھ میں 3 لاکھ 29 ہزار 279، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 474، بلوچستان میں 26 ہزار 409، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 745، اسلام آباد میں 82 ہزار 253 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 844 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    95 مناظر