• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم عمران خان آج سیف سٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم آج سیف سٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی عمران خان کے ہمراہ ہونگے۔
    ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید وزیراعظم کو سیف سٹی کے حوالے سے بریفنگ دینگے۔ وزیراعظم 100 موٹر سائیکلوں پر مشتمل سکواڈ کا افتتاح کریں گے۔ خصوصی موٹر سائیکل سکواڈ وفاقی دارالحکومت کی پٹرولنگ پر معمور ہوگا۔ اسلام آباد کی سکیوررٹی بڑھانے کیلئے سکواڈ پر 30 کروڑ کی لاگت آئی ہے۔

    Advertisements
    179 مناظر