• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹراضافے کا امکان

    عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹراضافے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔
    اوگرا کی تیار کردہ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین پٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح پر کیا گیا۔

    قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے، نئی قیمتیں 15 روز کے لئے نافذ العمل رہیں گی۔

    Advertisements
    118 مناظر