Site icon Meritnews

حفیظ کمیانہ کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

میاں حفیظ کمیانہ کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا
( اشفاق کنول کرائم رپورٹر لاہور) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت سے اغوا کیا گیا بعد ازاں ملزمان نے حفیظ کمیانہ کی گاڑی کو اسلام پورہ کو کھڑا کر دیا اور کسی دوسری گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔چند گھنٹوں بعد شرقپور شریف کے قریب حفیظ کمیانہ کی لاش برآمد ہوئی جس کو لواحقین نے شناخت کر لیا۔ملزمان کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Exit mobile version