• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستانی نژاد محمدفہدفٹنس ماڈل,ایکٹر, بزنس مین نےاپنے کیریئر میں بے شمار ٹائٹل اپنے نام کئے

    محمد فہد جوکہ پہلے پاکستانی فٹنس ماڈل ایکٹر بزنس مین ہیں۔جنہوں نے بہت سارے ملیشین برینڈ میں ماڈل کی
    حیثیت سے کام کیا ہے اس کے علاوہ پورے کیرئیر میں 29 ایوارڈ حاصل کیے ہیں ۔اس کے علاوہ ایشیاء انٹرنیشنل بہترین کارکردگی کا ایوارڈ ۔پہلے پاکستانی جنہوں نے سنگاپور بک آف ریکارڈ ہولڈر ہیں گلوبل فٹنس پینل کے ممبر ہیں (مسٹر اینڈ مس فٹنس )اور برانڈ ایمبیسڈر فار مسل مانیا ملیشیا۔ اس کے علاوہ بہت سارے ٹائٹل اپنے کیریئر میں جیتے ہیں
    *مسٹر گرینڈ پاکستان 2021
    *مین ھنٹ پاکستان 2021
    *مسٹر فرینڈ شپ پاکستان 2021
    *مسٹر گلوب پاکستان 2021
    *مسٹر ماڈل اف ٹوریزم ورلڈ پاکستان 2021
    *ورلڈ فٹنس سپر ماڈل پاکستان 2021
    *مسٹر الیٹ پاکستان 2021
    *مسٹر گلام پاکستان 2021
    *مین آف ارتھ پاکستان 2021
    *آفیشل مسٹر ایٹیٹیوٹ ورلڈ کپ پاکستان 2021
    *مسٹر پیسیفک یونیورس پاکستان 2021
    اس سال 15 انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔
    پاکستان تحریک انصاف ملائشیا کے میڈیا سیل انچارج فاروق ملک نے کہا ہے کہ محمد فہد جیسے نوجوان ہماری نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ اور پاکستان کے لئے باعث فخر ہیں ۔

    Advertisements
    149 مناظر