• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی، 24 گھنٹے میں 1118 مریضوں کا اضافہ

    کورونا وائرس سے 77 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 453 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 36 ہزار 131 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 43 ہزار 31، سندھ میں 3 لاکھ 25 ہزار 110، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 34 ہزار 928، بلوچستان میں 25 ہزار 961، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 664، اسلام آباد میں 81 ہزار 871 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 566 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    91 مناظر