• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • معروف پاکستانی بزنس مین میاں ابراہیم انتقال کر گئے

    معروف پاکستانی بزنس مین میاں ابراہیم یورو نیشن والے رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم پہلے پاکستانی تھے جنہوں نے ملائیشیا میں پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرایا ۔مرحوم پاکستانی کمیونٹی میں ہردلعزیز تھے. پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اظہار افسوس کیا گیا اور کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

    Advertisements
    136 مناظر